توحيد اور شرك كي حقيقت قرآن وحديث كي روشني ميں


توحيد اور شرك كي حقيقت قرآن وحديث كي روشني ميں
TAWHEED AUR SHIRK KI HAQEEQAT QURAN AUR HADEES KI ROSHANI MAIN



کتب مادہ کا بیان
    عنوان: توحيد اور شرك كي حقيقت قرآن وحديث كي روشني ميں
    زبان: اردو
    نظر ثانی کرنے والا : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
    اصدارات : مكتبة دار السلام
    مختصر بیان: اس کتاب میں سب سے پہلے کلمہ طیبہ "لاالہ الا اللہ" کا معنى ومفہوم اور اس کے تقاضوں کو واضح کیا گیا ہے. دوسرے باب میں توحید کی حقیقت اور اس کی قسموں کا بیان ہے. تیسرے باب میں شرک کی حقیقت, اس کی قسموں اور مظاہر کی تفصیل ہے. چوتھے باب میں ان مغالطوں کی وضاحت ہے, جن سے شرک کا جواز مہیا کیا جاتاہے یا کم ازکم ان سے شرک کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے. چونکہ یہ مغالطے بڑے عام ہیں اور مختلف نوعیت کے ہیں, اس لیے مولف نے ان پر قدرے تفصیل سے گفتگو کی ہے, تاکہ توحید کی حقیقت پوری طرح نکھر کر سامنے آجائے.کیونکہ ظلمت شب کے دور ہونے پر ہی صبح کی روشنی کا اجلا پھیلتا اور نمایاں ہوتا ہے
Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...