توحید اورہم
عنوان: توحید اورہم
زبان: اردو
تاليف : بشير أحمد لودى
نظر ثانی : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: زیر
نظر کتاب میں اللہ کےبارے میں مذاہب باطلہ کا تصور, وسیلہ کی حقیقت
اوراسکا طریقہ, معجزہ وکرامت میں فرق اور سفارش کے مستحقین وغیرہ کے بارے
میں مدلل اور تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے.