غیراللہ کی نذورنیاز

غیراللہ
کی نذورنیاز



عنوان: غیراللہ کی نذورنیاز
زبان: اردو
تاليف : بديع الدين شاه الراشدي
نظر ثانی : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: عقیدہ توحید ہی وہ عقیدہ ہے جوانسان کو تمام قسم کی عبادا ت صرف اللہ تعالى ہی کیلئے بجالانے کی تعلیم دیتا ہے-
انسان اپنی ہرقسم کی عبادت صرف اور صرف اللہ تعالى کیلئے سرانجام دے اور اپنی کسی بھی قسم کی عبادت میں غیر اللہ کو شامل نہ کرے- ان عبادات میں صدقہ وخیرات، نذزونیاز وغیرہ بھی ایک ہے- زیرنظررسالہ میں اسی موضوع کو بحثِ گفتگو بنایا گیا ہے، تاکہ عوام الناس میں اس موضوع کے متعلق جو غلط تصور قائم ہے،اسکی حقیقت کھل کرسامنے آجائے
Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...