URDU BOOK

 
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
کتب مادہ کا بیان
عنوان: لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
زبان: اردو
نظر ثانی کرنے والا :
شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی - محمد اقبال عبد العزیز
اصدارات :
مكتبة دار السلام
مختصر بیان: زبان سے کہ بھی دیا لاالہ توکیا حاصل
دل ونگاہ مسلماں نہیں توکچھ بھی نہیں
کلمہ شہادتین کا زبان سے اقرار,دل سے تصدیق اورعمل سے اسکا اظہارکرنا مسلمان بننے کیلئےضروری ہے لیکن اکثرلوگ اس کلمہ کے مفہوم و مقتضى اور شروط کونہیں سمجھتے بلکہ اسکے مخالف نظرآتے ہیں اس کتاب میں کلمہ طیبہ کے معنى ,مفہوم اورشرائط وتقاضوں کے بارے میں تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے نہایت ہی مفید کتاب ہے.
.

No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...