ماه شعبان بدعات كے گھیرے میں
عنوان: ماه شعبان بدعات كے گھیرے میں
زبان: اردو
قلم کار : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات : دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
مختصر بیان: كسى کوزخم لگے کھائے دوسراحلوہ
كيا شب براءت شيعوں کی شب تبراّ سے ہے؟کیا نصف شعبان کا روزہ رکھنا جائز
ہے؟ کیا نصف شعبان کی رات صلاۃ الفیہ یاہزاری نماز پڑھنی جائزہے یا یہ 448ھ
كی ابن ابی الحمراء نابلسی کی ایجاد کردہ بدعت ہے؟ کیا شعبان کا حلوہ
پکانا جائزہے ؟ کیا نیک یا بد مردہ روحیں سجین وعلیین سے گھروالوں کے پاس
واپس آتی ہیں ؟ کیا شب براءت سے پہلے مرنے والی روحیں بھٹکتی رہتی ہیں؟
کیا چراغاں مجوس برامکہ کی ایجاد کردہ بدعت ہے ؟ کیا نصف شعبان کی فضیلت
میں وارد حدیثیں صحیح سند سے ثابت ہیں؟ کیا پورے شعبان کا روزہ رکھنا صحیح
ہے ؟ کیا نصف شعبان کے بعد روزہ رکھنا جائزہے؟ اس مقالہ میں ان سب کے بارے
ميں کتاب وسنت کی روشنی میں جانکاری حاصل کریں گے