Showing posts with label BIDAT. Show all posts
Showing posts with label BIDAT. Show all posts

بدعات اوران کاشرعی پوسٹ مارٹم

بدعات اوران کاشرعی 
  پوسٹ مارٹم


عنوان: بدعات اوران کاشرعی پوسٹ مارٹم
زبان: اردو
تاليف : أحمد بن حجر أبو طامي
ترجمہ : رئیس الاحرار ندوی
نظر ثانی : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: بعض غفلت شعار لوگوں کی نیک نیتى کی بنا پر یا دین میں بگاڑپیدا کرنے کا ارادہ رکھنے والے بعض مفسدہ پردازلوگوں کے سبب زمانہ قدیم سے مسلمانوں میں بدعات کی ایجاد اوران پرعمل کا سلسلہ جاری ہے-ان گمراہ کن بدعتوں کی ترویج بعض علمائے سوء اورارباب تصوف کے ذریعہ ہوئی جودنیاوى منافع کےلئے عوام کی قیادت کے شائق ہوتے ہیں، بنابریں یہ لوگ بہت سی بدعات کے داعی بن گئے  اوراپنے پرکشش پروپیگنڈوں کے ذریعہ بدعات کی اشاعت کرتے رہے-کبھی یہ لوگ بدعتوں کو ذکراللہ اور فنا فی اللہ سے تعبیرکرتے ہیں،كبھی انہیں حبّ نبوى کا لبادہ پہنادیتے ہیں، کبھی ان بدعات کو اولیاء مقربین اورصالحین کی محبت کے سانچے میں ڈھال لیتے ہیں- کبھی سادہ لوح عوام کے سامنے ان بدعتوں پر ایسی خوارق عادات چیزوں کی ملمع کاری کردیتے ہیں جن کی بنیاد فریب وشعبدہ بازی پرہوتی ہے- یا پھرنباتات اورگھاس پھوس نیزجانوروں کے خواص کے علم سے کام لے کرایسی چیزیں تیارکرلیتے ہیں جوجاہل آدمی کی نظرمیں کرامات معلوم ہوتی ہیں- جیسا کہ بعض لوگ آگ کے اثرکو روکنے والے بعض روغن بدن پرمَل کرآگ کے اندرگھس جاتے ہیں یا کسی شیطانى منترکے ذریعہ سانپ پکڑلیتے ہیں یا شیاطین کوتابع بناکران کے خلاف ِعادت کوئی بھی کام آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں یا پھرشیاطین ہی ان سے اس طرح کے کام کراڈالتے ہیں وغیرہ وغیرہ- چنانچہ ان بدعات سے آگاہ کرنے اوران پر قدغن لگانے کیلئے شیخ احمد بن حجرآل بوطامی –رحمہ اللہ –نے \"بدعات اورانکا شرعی پوسٹ مارٹم\" نامی کتاب تالیف فرمائی-اس کتاب میں حقیقی طور پر موضوع سے متعلقہ تمام مواد کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ کتاب میں عقائد و عبادات سے متعلق بہت سی بدعات کو جمع کرنے کے ساتھ ساتھ ایسے قواعد کا تذکرہ موجود ہے جو اس موضوع پر بنیادی اصول کا درجہ رکھتے ہیں۔جہاں اہل بدعات کے شبہات کا ذکر اوران کا مدلل رد موجود ہے وہیں بدعت کی تمام اقسام کا تذکرہ کرتے ہوئے ان کی تشریعی حیثیت کو بھی کتاب کی زینت بنایا گیا ہے۔ کتاب کا خاتمہ مختلف ابواب میں وارد شدہ موضوع احادیث کے مجموعہ پر کیا گیا ہے جس نے کتاب کی افادیت میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔

ફીતનો કી બરસાત ઔર ઉસ સે બચાવ

ફીતનો કી બરસાત ઔર ઉસ સે બચાવ
FITNON KI BARSAAT AUR US SE BACHAO



ફીતનો કી બરસાત ઔર ઉસ સે બચાવ 

  

Sollte er den 15. Scha’ban fasten, selbst wenn der Hadith schwach (da’if) ist?


Sollte er den 15. Scha’ban fasten, selbst wenn der Hadith schwach (da’if) ist?


DOWNLOAD

Adresse: Sollte er den 15. Scha’ban fasten, selbst wenn der Hadith schwach (da’if) ist?
Sprache: Deutsch
Der Mufti : Muhammad Salih Al-Munajjid
Übersetzer : Abu Bakr Abu ’Abdullah al–Almaani
herausgegeben von : http://www.Fataawa.de
Kurzbeschreibung: Frage: Ist es zulässig, selbst nachdem man herausgefunden hat, dass der Hadith schwach ist, diesem zu folgen indem man rechtschaffene Taten begeht? Ein Hadith besagt: „Wenn die Hälfte von Scha’ban vergangen ist, verbringt diese Nacht im Gebet und fastet an diesem Tag.“ Dieses Fasten wird als eine freiwillige Hingabe zu Allah betrachtet, wie das Verbringen der Nacht im Gebet (Qiyamul Lail).

Month of Shabaan and Innovations Shab e Baraat


Month of Shabaan and Innovations Shab e Baraat

مھ شعبان کی بدعتی اور بدعتیں

مھ شعبان کی بدعتی اور بدعتیں

شیخ فیزللہ مدنی حفزللہ
माहे सबान की बिदतें और बिदातेय 
शैख़ फैज़ुल्लाह मदनी हफिज़ुल्लाह  

Download

ماه رجب اورشبِ معراج وماهِ شعبان اورشبِ براءت


ماه رجب اورشبِ معراج وماهِ شعبان اورشبِ براءت



عنوان: ماه رجب اورشبِ معراج وماهِ شعبان اورشبِ براءت
زبان: اردو
نظر ثانی : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات : دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
مختصر بیان: زيرنظركتابچہ میں کتاب وسنت کی واضح دلائل کی روشنی میں ماہ رجب وماہ شعبان کی شرعی فضیلت اوراس ماہ میں جہالت ولاعلمی یا تعصب واندھی تقلید کی بنا پرکی جانے والی بدعات وغیرشرعی امورکا علمی ردّ پیش کیا گیا ہے. بے حد مفید کتابچہ ہے ضروراستفادہ حاصل کریں

ماه شعبان بدعات كے گھیرے میں


ماه شعبان بدعات كے گھیرے میں


عنوان: ماه شعبان بدعات كے گھیرے میں
زبان: اردو
قلم کار : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
اصدارات : دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
مختصر بیان: كسى کوزخم لگے کھائے دوسراحلوہ

كيا شب براءت شيعوں کی شب تبراّ سے ہے؟کیا نصف شعبان کا روزہ رکھنا جائز ہے؟ کیا نصف شعبان کی رات صلاۃ الفیہ یاہزاری نماز پڑھنی جائزہے یا یہ 448ھ كی ابن ابی الحمراء نابلسی کی ایجاد کردہ بدعت ہے؟ کیا شعبان کا حلوہ پکانا جائزہے ؟ کیا نیک یا بد مردہ روحیں سجین وعلیین سے گھروالوں کے پاس واپس آتی ہیں ؟ کیا شب براءت سے پہلے مرنے والی روحیں بھٹکتی رہتی ہیں؟ کیا چراغاں مجوس برامکہ کی ایجاد کردہ بدعت ہے ؟ کیا نصف شعبان کی فضیلت میں وارد حدیثیں صحیح سند سے ثابت ہیں؟ کیا پورے شعبان کا روزہ رکھنا صحیح ہے ؟ کیا نصف شعبان کے بعد روزہ رکھنا جائزہے؟ اس مقالہ میں ان سب کے بارے ميں کتاب وسنت کی روشنی میں جانکاری حاصل کریں گے

ماہ شعبان کے احکام ومسائل


ماہ شعبان کے احکام ومسائل

عنوان: ماہ شعبان کے احکام ومسائل
زبان: اردو
قلم کار : مشتاق احمد كريمي
اصدارات : الہلال ایجوکیشنل سوسائٹی کٹیہار- انڈیا - دفتر تعاون برائے دعوت وتوعية الجاليات ربوہ، رياض
مختصر بیان: اس کتابچہ میں ماہ شعبان کی فضیلت کے ساتھ ساتھ پندرہ شعبان کے روزے کی فضیلت یا شب برات کی نماز کی فضیلت کے سلسلہ میں ضعیف اور موضوع احادیث کو بیان کیا گیا ھے، نیز شب برات کو کی جانے والی تمام بدعات وخرافات کو نہ صرف اجاگر کیا گیا ھے بلکہ اس کا شرعی پوسٹ مارٹم کردیا گیا ھے۔

پندر ہویں شعبان سے متعلق احادیث – ایک جائزہ


پندر ہویں شعبان سے متعلق احادیثایک جائزہ


عنوان: پندر ہویں شعبان سے متعلق احادیث – ایک جائزہ
زبان: اردو
نظر ثانی : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: زیرنظر مقالہ میں پندرہویں شعبان کی رات سے متعلق تمام احادیثوں کا دراسہ کرکے ان کے بارے میں قطعی حکم صادرکیا گیا ہے نیزشب براء ت کی بدعت کے بارے میں کتاب وسنت اورعلماء کے اقوال کوذکرکیا گیا ہے.نہایت ہی مفید مضمون ہے ضروراستفادہ حاصل کریں. 

शाबान के महीने के अह्काम व मसाईल


शाबान के महीने के 

अह्काम मसाईल


शीर्षक: शाबान के महीने के अह्काम व मसाईल
भाषा: हिन्दी
लेखक : अताउर्रहमान ज़ियाउल्ला
के प्रकाशन से : इस्लामी आमन्त्रण एंव निर्देश कार्यालय रब्वा, रियाज़, सऊदी अरब
संछिप्त विवरण: इस लेख में उल्लेख किया गया है कि शाबान के महीने की क्या फज़ीलत है, नबी सल्लल्लाहु अलैहि व सल्लम विशिष्ट रूप से इस महीने में क्या कार्य करते थे, तथा 15वीं शाबान की रात का जश्न मनाने, विशिष्ट इबादतें करने, उस दिन रोज़ा रखने, तथा आधे शाबान के बाद रोज़ा रखने, रमज़ान से एक-दो दिन पूर्व रोज़ा रखने और शक्क के दिन में रोज़ा रखने के अह्काम स्पष्ट किए गए हैं।

पंद्रह शाबान की रात को विशिष्ट रूप से खैरात करना


पंद्रह शाबान की रात को विशिष्ट रूप से खैरात करना


शीर्षक: पंद्रह शाबान की रात को विशिष्ट रूप से खैरात करना
भाषा: हिन्दी
मुफ्ती : स्थायी समिति वैज्ञानिक अनुसंधान, इफ्ता, दावत एंव निर्देश
अनुवादक : अताउर्रहमान ज़ियाउल्ला
के प्रकाशन से : इस्लामी आमन्त्रण एंव निर्देश कार्यालय रब्वा, रियाज़, सऊदी अरब
संछिप्त विवरण: मेरे पिता ने अपने जीवन में मुझे यह वसीयत की थी कि मैं अपनी यथा शक्ति प्रति वर्ष पंद्रह शाबान की रात को खैरात किया करूँ। और वास्तव में, अभी तक मैं ऐसा करता रहा हूँ। किन्तु कुछ लोगों ने इस पर मेरी निंदा करते हुए कहा कि ऐसा करना आप के लिए वैध नहीं है। प्रश्न यह है कि क्या मेरे पिता की वसीयत के अनुसार पंद्रहवीं शाबान की रात को यह खैरात करना जाइज़ है, या जाइज़ नहीं है ? हमें शरीअत के हुक्म की जानकारी प्रदान करें, सर्वशक्तिमान अल्लाह आप को अच्छा बदला दे।

Lo que hacen los Shi’ahs el día de ‘Ashura’ es una innovación (bid’ah) y un desvío



Lo que hacen los Shi’ahs el día de ‘Ashura’ es una  innovación (bid’ah) y un desvío
] Español [

ما يفعله الشيعة في عاشوراء بدعة وضلالة
[اللغة الإسبانية ]
Muhammad Salih Al-Munajjid
محمد بن صالح المنجد

The Month of Shaban Clarifying Misconceptions


The Month of Shaban Clarifying Misconceptions

DR. SALEH AS-SALEH

 DOWNLOAD FULL VIDEO

เส้นทางสู่การนิกะฮฺ


เส้นทางสู่การนิกะฮฺ
กับหลักการอิสลามที่ถูกลืม
The shift to a new evil - Islamic principles are forgotten


เรียน รู้การหาคู่ครองด้วย หลักการอิสลามที่ได้รับการรับรองจากพระเจ้า มาหาคำตอบกันว่า ข้อดี,ข้อเสีย ระหว่างหลักการอิสลามและระบบแฟนแตกต่างกันอย่างไร แล้วเราในฐานะเป็นมุสลิมจะเลือกเดินตามหนทางใด เพื่อสู่ความสำเร็จทั้งโลกนี้และโลกหน้า โดยกลุ่มฟิตยะตุลฮัก 
 Learn how to find a mate. Islam has been approved by God. The answer to that. Advantages, disadvantages. Between Islam and how different fans. As a Muslim, then we will walk along the way. The success of the world and the Hereafter.

بدعت ا رجب اور شعبان

بدعت ا رجب اور شعبان 
محمّد منیر قمر 


رجب کے کونڈے تاریخ کے آئینے میں

رجب کے کونڈے تاریخ کے آئینے میں
RAJAB KE KUNDEY TARIQ KE AINE MEIN


عنوان: رجب کے کونڈے تاریخ کے آئینے میں
زبان: اردو
قلم کار : تفضیل احمد ضیغم ایم .اے
نظر ثانی : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی

مختصر بیان: زیرنظرمقالہ میں رجب کے کونڈوں کی تاريخ كے آئینے میں نقاب کشائی کی گئی ہے اوریہ ثابت کیا گیا ہےکہ یہ امامیہ شیعہ کی ایجادکردہ بدعت ہے جس کوصحابی رسول امیرمعاویہ رضی اللہ عنہ کی وفات پربطورخوشی ہرسال بائیس رجب کومنایا جاتا ہے اوراسے مذہبی رنگ دیکرامام ابوجعفرصادق کی کرامت کی طرف منسوب کردیا گیا اور"داستان عجیب " سےمشہورکردیا گیا جس سے متاثرہوکرموجودہ دورکےبہت سارے نام نہاد مسلمان جہالت ولاعلمی اوراندھی تقلید کے طورپرشیعوں کے نقش قدم پرچلتے ہوئے اس اعتقاد سے مناتے ہیں کہ"رجب کے کونڈوں کا ختم پیش آمدہ مصائب وپریشانی سے نجات کا سبب ہے" اس بدعت کی ابتداء ہندوستان میں مشہورشاعرامیرمینائی کے بیٹے خورشید مینائی کے ذریعے "داستان عجیب "نامی کتاب کی1906 م ميں تقسیم واشاعت سے ہوئی اوررفتہ رفتہ پورے ہندوستا ن میں پھیل گئی. شریعت سے اسکا دورکا بھی واسطہ نہیں.

ماہِ رجب کی بدعات

ماہِ رجب کی بدعات


عنوان: ماہِ رجب کی بدعات
زبان: اردو
مفتی : محمد بن صالح العثيمين
نظر ثانی : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: شيخ محمد بن صالح العثیمین -رحمہ الله- سےماہِ رجب سے متعلق مندرجہ ذیل سوالات کئے گئے جنکا جواب مختصراً پیشِ خدمت ہے:

1- ایک مسلمان کو کیا اعمال بجالانے چاہئے اگراسے یہ راتیں مثلاً ربیع الاول کی پہلی رات یا رجب کی پہلی رات میسرآجائے؟
2-جمہوریہ شمالى یمن سے ایک سائل سوال پوچھتا ہے کہ: ہمارے یہاں یمن میں ایک مسجد تعمیرہے جسکا نام مسجد معاذ بن جبل (رضی اللہ عنہ) ہے مگروہ مسجد الجند کے نام سے مشہورہے- ماہِ رجب کے ہرجمعہ کو لوگ مردوزَن اس کی زیارت کوآتے ہیں، کیا یہ مسنون ہے اس بارے میں نصیحت فرمائیں؟
3- اللہ تعالى آپ کی حفاظت فرمائے اورثابت قدمى عطا فرمائے ،یہ ایک دوسراسائل دریافت کرتا ہے کہ رجب کی آٹھویں تاریخ کوروزہ رکھنے اوراسی طرح اس مہینے کی ستائیسویں تاریخ کو روزہ رکھنے کا کیا حکم ہے؟
4- بارک اللہ فیکم! سامعین میں سے آدم عثمان صاحب سوڈان سے پوچھتے ہیں کہ رجب کی پہلی جمعرات کا روزہ رکھنا صحیح ہے یا نہیں؟

شب معراج منانا اور رجب كى دیگربدعات

شب معراج منانا اور رجب كى دیگربدعات
SABE-MERAJ MANANE AUR RAJAB KI DIGAR BIDATAIN
عنوان: شب معراج منانا اور رجب كى دیگربدعات
زبان: اردو
مفتی : عبد العزيز بن عبد الله بن باز
نظر ثانی : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: شيخ عبد العزیز بن عبد اللہ ابن باز رحمہ الله سے ماہِ رجب سے متعلق مندرجہ ذیل سوالات کئے گئے جنکا جواب فتوى مذکورمیں باختصارپیش خدمت ہے.

1- بعض لوگ ماہ رجب کو بعض عبادات کیلئے خاص کرتے ہیں جیسے صلاۃ الرغائب، اور 27 ویں شب کو شب بیداری(شبِ معراج)، پس کیا ان کی شریعت میں کوئی بنیاد واصل ہے؟ 2- جب ماہ رجب کی پہلی جمعرات آتی ہے تو لوگ قربانی کرتے ہیں اور اپنے بچون کو نہلاتے ہیں، اور اس نہلانے کے دوران کہتے ہیں کہ: \"ياخميس أول رجب نجّنا من الحصبة والجرب\" (اے ماہِ رجب کی پہلی جمعرات ہمیں خسرہ اورخارش سے نجات عطا فرما)، اوراس دن كو \"كرامت رجب\" كا نام ديتے ہیں،ہمیں اس سلسلے میں رہنمائی فرمائیں؟ 3- میں نے پورے ماہِ رجب کی روزے رکھے کیا یہ بدعت ہے یا یہ صحیح عمل ہے؟ 4- ایک پینتیس 35 سال کی خاتون ہیں جوروزہ نماز کی پابند ہیں، اور یہ ماہِ شوال، رجب اور شعبان کے روزے رکھتی ہیں ، لیکن اسکے مخصوص ایام ان تینوں مہینے کے روزے رکھنے میں رکاوٹ بن جاتے ہیں، پس کیا ان تینوں مہینے میں روزے رکھنے واجب ہیں یا پھرفقط انکے کچھ دنوں میں رکھ لئے جائیں؟ زیرنظرفتوى میں انہیں سوالوں کا مختصرجواب ہے.

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...