پندر ہویں شعبان سے متعلق احادیث – ایک جائزہ
عنوان: پندر ہویں شعبان سے متعلق احادیث – ایک جائزہ
زبان: اردو
نظر ثانی : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: زیرنظر
مقالہ میں پندرہویں شعبان کی رات سے متعلق تمام احادیثوں کا دراسہ کرکے ان
کے بارے میں قطعی حکم صادرکیا گیا ہے نیزشب براء ت کی بدعت کے بارے میں
کتاب وسنت اورعلماء کے اقوال کوذکرکیا گیا ہے.نہایت ہی مفید مضمون ہے
ضروراستفادہ حاصل کریں.